Intikhab Gazliat Mir
Intikhab Gazliat Mir
Couldn't load pickup availability
Writer: Mir Taqi Mir
Pages: 880
Category: Poetry
اردو شاعری پر خدائے سخن میر صاحب کی شاعری کے اثرات بڑے گہرے اور دور رس ہیں۔ میر اردو کے وہ پہلے شاعر ہیں جنہوں نے زبان کو شاعری بنایا دراصل وہ شاعر کے ساتھ ساتھ زبان ساز بھی تھے۔
میر تقی میر کی غزلیات پر مشتمل۔ اس انتخاب کے آخر میں نئے زمانے کے قارئین کے لیے فرہنگ مہیا کر دی ہے۔اس فرہنگ کا مطالعہ قاری کو اس لسانی فضا کے قریب تر کر دے گا جس میں میرؔ اپنے زمانے میں رہ رہے تھے۔ انتخاب کے مفصل مقدمہ کے ساتھ ایک اور خاصے کی چیز کتابیات کی فہرست ہے جس سے استفادہ کیا گیا اور جو میریات کا بنیادی حوالہ ہیں۔
’’انتخاب غزلیاتِ میر‘‘ کو مصورہ سمیعہ سعد نے اپنی بنائی ہوئی تصویروں سے مزین کیا ہے۔ اس کتاب کو میر تقی میر کے عشاق کے لیے ایک قیمتی دستاویز کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔
