Rs. 250-/ Shipping Charges Per Order. WhatsApp 0321-6803654 For More Details and Books.
Discount: Rs.145 (9%)
Hurry Up! Only 0 Left in Stock!
Availability: In Stock Unavailable
Writer: Irshad Hasan Khan
Pages: 315
Category: Politics Books
پاکستان کی سیاسی تاریخ کے ایک اہم موڑ کی حقیقی داستان ۔۔۔۔۔ سابق چیف جسٹس پاکستان ارشاد حسن خان کی سوا نح عمری۔۔۔۔۔
ارشاد نامہ“ایک ایسے سائیکل سوار یتیم بچے کی کہانی ہے جو بیسا کھیوں کے بغیر پاکستان کا چیف جسٹس بن گیا ۔اس بچے کا بچپن، جوانی، تعلیم، وکالت، ججی اور ملک و قوم کی خدمات کی ہر منزل اور ہر مرحلہ سبق آموز ہے۔ ”
ارشاد نامہ “میں ظفر علی شاہ کیس کے علاوہ بھی بہت کچھ لکھا گیا ہے، قارئین پر واضح ہو جائے گا کہ اللہ تعالی نے انسان کو انتہائی غیر معمولی صلاحیتوں سے نوازا ہے ۔اب یہ اُس پر منحصر ہے کہ وہ خداداد صلاحیتوں کو کس طرح استعمال کرتا ہے۔”
ارشاد نامہ “ میں یہ ساری تفصیل آگئی ہے، کہ ذاتی زندگی میں کس طرح ناممکن کو ممکن اور مایوسی کو امید میں بدلا گیا۔”
ظفر علی شاہ کیس کا فیصلہ آیا تو بعض حلقوں نے یہ اعتراض جڑ دیا کہ عدالت عظمیٰ نے جنرل مشرف کے مار شل لاء کو ”کیوں“ناجائز قرار نہیں دیا۔ ”ارشاد نامہ“اسی”کیوں“ کا جواب ہے کتاب میں اُن تمام عوامل کا تفصیل سے ذکر کر دیا ہے جو اس فیصلے کے محرک بنے
All products sold on BooksParadise.pk are covered under our 5 days replacement guarantee. If you got the wrong product or the product you got is damaged/defective in anyway, please let us know within 5 days of delivery in order for us to replace the product for you with no extra cost.
In all these scenarios, we request you to send us the book(s) back within 5 days of receiving the parcel, for return.
Wishlist is empty.
Your cart is empty.