Skip to product information
1 of 15

Ishtiaq Ahmad Pack - 11 (Set of 15 Novels)

Ishtiaq Ahmad Pack - 11 (Set of 15 Novels)

Regular price Rs.3,350
Regular price Rs.4,500 Sale price Rs.3,350
25% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Ishtiaq Ahmad

Parts: 15 Books

Category: Children Books

اشتیاق احمد کے 15 نایاب ناول کی پہلی مرتبہ کتابی صورت میں اشاعت -

یہ وہ ناول ہیں جو مختلف رسائل میں قسط وار شائع ہوئے، لیکن اشتیاق احمد کی زندگی میں کتابی صورت میں شائع نہ ہو سکے۔ ان نایاب اور رسائل کے صفحات میں گم ناولوں کی اقساط کو بڑی کوششوں اور جدوجہد کے بعد تلاش کر کے پہلی مرتبہ کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔ اس لیے اشتیاق احمد کے چاہنے والوں کے لیے یہ ناول کسی تحفے سے کم نہیں ہیں۔ ان ناولوں کی بغیر آپ کی اشتیاق احمد کلیکشن بالکل ادھوری ہے۔

مزے دار اور چٹ پٹی دو باتیں۔۔۔۔اب آپ سوچیں گے کہ یہ ناول اشتیاق احمد کی زندگی میں تو شائع ہوئے نہیں۔۔۔تو پھر دوباتیں کس نے لکھیں۔۔۔؟ تو بھئی یہ راز تو آپ ناول دیکھ کر ہی جان پائیں گے۔

محمود ، فاروق ، فرزانہ اور انسپکٹر جمشید کے کارنامے -   اس کے علاوہ شوکی، اشفاق ، اخلاق، آفتاب اور رفعت کے کارناموں پر مشتمل ناولز-

1- آگ کی مورتی

2۔کالے کھنڈر کا بھوت

3۔ پھندے پر لاش

4۔ تصویر کا غلام

5۔ پستول چلانے والا

6۔ ایجاد کی موت

7۔ موت کا کیپسول

8۔ کٹا ہوا شہر

9۔ انصاف کا خون

10۔ چھپا مجرم

11۔ قاتل گروہ

12۔ ہزار سال کا آدمی

13۔ ایک رات کا ہنگامہ

14۔گمشدہ سا

15 - پاگل مردہ

View full details