Skip to product information
1 of 4

Ishtiaq Ahmad Set of 14 Books - اشتیاق احمد کی 14 بکس کا سیٹ

Ishtiaq Ahmad Set of 14 Books - اشتیاق احمد کی 14 بکس کا سیٹ

Regular price Rs.1,700
Regular price Rs.2,400 Sale price Rs.1,700
29% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Ishtiaq Ahmad

Parts:  14

Category: Children Books

اشتیاق احمد کے 14 نایاب ناول کی پہلی مرتبہ کتابی صورت میں اشاعت -

یہ وہ ناول ہیں جو مختلف رسائل میں قسط وار شائع ہوئے، لیکن اشتیاق احمد کی زندگی میں کتابی صورت میں شائع نہ ہو سکے۔ ان نایاب اور رسائل کے صفحات میں گم ناولوں کی اقساط کو بڑی کوششوں اور جدوجہد کے بعد تلاش کر کے پہلی مرتبہ کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔ اس لیے اشتیاق احمد کے چاہنے والوں کے لیے یہ ناول کسی تحفے سے کم نہیں ہیں۔ ان ناولوں کی بغیر آپ کی اشتیاق احمد کلیکشن بالکل ادھوری ہے۔

مزے دار اور چٹ پٹی دو باتیں۔۔۔۔اب آپ سوچیں گے کہ یہ ناول اشتیاق احمد کی زندگی میں تو شائع ہوئے نہیں۔۔۔تو پھر دوباتیں کس نے لکھیں۔۔۔؟ تو بھئی یہ راز تو آپ ناول دیکھ کر ہی جان پائیں گے۔

  بچوں کی تعلیم ، تربیت اور تفریح سازی کے لیے دل چسپ، سنسنی خیز اور مہم جوئی پر مشتمل ناول

1۔ نادیدہ وار

2۔ نامعلوم طاقت

3۔ موت کی دستک

4۔ برائی کے کانٹے

5۔ ادھوری واردات

6۔ اسٹیشن کی تباہی

7۔ ازلی دشمن

8۔ قربانی

9۔ جرم کے بعد

10۔ ڈائری کا راز

11۔ منصوبہ باز

12۔ ایک روپ یہ بھی

13۔ جاسوسی تجربہ

14۔ ادب کے پھول


View full details