Rs. 250-/ Shipping Charges Per Order. WhatsApp 0321-6803654 For More Details and Books.
Discount: Rs.450 (33%)
Hurry Up! Only 0 Left in Stock!
Availability: In Stock Unavailable
Writer: Allama Yusuf Al Qaradawi
Pages: 424
Category: Islam
"اسلام میں حلال وحرام"
اس کتاب کی اصل خصوصیت یہ ہے کہ اس میں حلال و حرام سے متعلق ان بے شمار مباحث کو جو فقہ کی مختلف کتب میں بکھرے ہوئے تھے ایک ترتیب کے ساتھ یک جا کر دیا اور اسے عملاً روزمرہ زندگی میں دینی راہ نمائی اور حلال و حرام اور مباح و مکروہ کا ایک ایسا انسائی کلوپیڈیا بنا دیا کہ ایک عام آدمی بھی بَہ آسانی اس سے استفادہ کرسکتا ہے اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں عام معاملاتِ زندگی میں صحیح و غلط طرزِ عمل معلوم کرسکتا ہے۔ تاہم جہاں انھوں نے مختلف احادیث سے احکام کا استنباط و استخراج کیا ہے وہاں اس میں خطا و صواب دونوں کا امکان و احتمال موجود ہے اور اہلِ علم کے لیے دعوت غور و فکر اور نقد و بحث بھی تاکہ غلطی کی تصحیح ہو اور بہتر و مستحکم دلائل سامنے آئیں۔ بعض امور میں ہم بھی محسوس کرتے ہیں کہ کچھ زیادہ ہی مصالحانہ اندازِ استدلال اختیار کیا گیا ہے۔ اس لیے ایسے مقامات پر حاشیے میں اس کا اظہار کر دیا گیا ہے بالخصوص موسیقی، غیر مسلم کے ذبیحہ اور شرط وغیرہ کے مسائل میں اختلاف کی اچھی خاصی گنجائش موجود ہے.
All products sold on BooksParadise.pk are covered under our 5 days replacement guarantee. If you got the wrong product or the product you got is damaged/defective in anyway, please let us know within 5 days of delivery in order for us to replace the product for you with no extra cost.
In all these scenarios, we request you to send us the book(s) back within 5 days of receiving the parcel, for return.
Wishlist is empty.
Your cart is empty.