Rs. 250-/ Shipping Charges Per Order. WhatsApp 0321-6803654 For More Details and Books.
Discount: Rs.200 (25%)
Hurry Up! Only -6 Left in Stock!
Availability: In Stock Unavailable
Writer: Akhtar Raza Saleemi
Pages: 241
Category: Novels
اختر رضا سلیمی کے اس ناول کو تجرباتی بھی کہا جس سکتا ہے۔ اسے حقیقت پسندانہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ ناول کے مندرجات میں کوئی بھی ایسی بات نہیں جو سراسر خیالی ہو۔ ماضی، حال اور مستقبل کو باہم دگر پرو کر ناول کو دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔ فکر یہ ہے کہ اس ناول میں اختر رضا سلیمی نے اتنا کچھ کھپا دینے کی کوشش کی ہے کہ اگلے ناولوں کا موضوع تلاش کرنا مشکل ہو سکتا ہے جو بھی سہی ، یہ مسئلہ تنصرہ نگار کا نہیں چیلنج تو ناول نگار کے لیے ہے۔
محمد سلیم الرحمان
خواب دیکھنے اور بیداری اور کش مکش میں زندگی بسر کرنے والے کئی دل آویز کرداروں کی یہ کہانی پڑھنے والے کو جگائے رکھتی ہے، جوکسی بھی تحریری کا میابی کی دلیل ہے۔
اسد محمد خاں
اختر رضا سلیمی کاناول "جاتے ہیں خواب میں " ناول نگاری کے فن میں ایک حیرت انگیز اجست ہے- -----یہ اردو ناول نگاری کا وہ خواب ہے ، جسے ہم ایک مدت سے دیکھ رہے تھے، ہمیں اس کی آمد پر کھڑے ہو کر اس کا استقبال کرنا چاہیے۔مستنصر حسین تارڑ
All products sold on BooksParadise.pk are covered under our 5 days replacement guarantee. If you got the wrong product or the product you got is damaged/defective in anyway, please let us know within 5 days of delivery in order for us to replace the product for you with no extra cost.
In all these scenarios, we request you to send us the book(s) back within 5 days of receiving the parcel, for return.
Wishlist is empty.
Your cart is empty.