Skip to product information
1 of 1

Jaisa Guman Waisy Nataij - جیسا گمان ویسے نتائج

Jaisa Guman Waisy Nataij - جیسا گمان ویسے نتائج

Regular price Rs.750
Regular price Rs.1,000 Sale price Rs.750
25% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Qasim Ali Shah

Pages: 120

Category: Self Motivation

یہ مزاح نہیں حقیقت ہے اور اس جادو کانام ہے:قانونِ کشش۔
لیکن کیاآپ قانون کشش استعمال کرناجانتے ہیں؟ "جیسا گمان ویسی زندگی"
ایسی کتاب ہے جو آپ کوبتائے گی کہ سوچ کس قدرطاقتورچیز ہے اوراگرہم اس پرقابوپالیں تو....
یہ کتاب آپ کو روزمرہ زندگی کے مختلف کاموں میں قانون کشش استعمال کرناسکھائے گی۔
یہ کتاب آپ کوتنگی سے نکلنے اور فراوانی میں آنے کاراستہ بتلائے گی۔
یہ کتاب آپ کو بتائے گی کہ زندگی کونعمتوں سے کیسے بھراجاسکتاہے۔ زندگی کے مسائل کا حل اور خوشیوں کی کنجی اس کتاب میں چھپی ہے۔
یہ کتاب قانون کشش کے اسباق اور عملی مشقوں پر مشتمل ہے جس کے پڑھنے سے آپ قانون کشش سے بھرپور انداز میں مستفید ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ زندگی کو خوشی،سکون، کامیابی، صحت اور دولت سے بھرناچاہتے ہیں تویہ کتاب آپ ہی کے لیے ہے۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)