Skip to product information
1 of 2

Jalti Bujhti Yadain - جلتی بجھتی یادیں

Jalti Bujhti Yadain - جلتی بجھتی یادیں

Regular price Rs.750
Regular price Rs.1,000 Sale price Rs.750
25% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Arif Naqvi

Pages: 352

Category: Biography

زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 63
عارف نقوی صاحب تمام عمر ترقی پسند تحریک سے وابستہ رہے اور ہیں۔ ان کی آپ بیتیاں تین حصوں میں ہندوستان سے شائع ہوئیں۔ زیر نظر کتاب مذکورہ کتابوں کا نچوڑ یا خلاصہ ہے جن میں مصنف کی جانب سے ان کی زندگی میں پیش آنے والی تمام اہم باتیں شامل کردی گئی ہیں۔ وہ ترقی پسند تحریک،جو اب تقریبا ً دم توڑچکی ہے، کے ساتھ اس کے ابتدائی دور سے وابستہ رہے ہیں اور بلاشبہ ترقی پسند تحریک کی آخری توانا شمع کہلائے جانے کے حق دار ہیں۔
لکھنؤ اور جرمنی کی یادوں سے سجی اس کتاب کو امید ہے آپ پسند فرمائیں گے۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)