Skip to product information
1 of 1

Jurat Randana - جرآت رندانہ

Jurat Randana - جرآت رندانہ

Regular price Rs.400
Regular price Rs.500 Sale price Rs.400
20% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Amna Mufti

Pages: 171

Category: Novels

جرأت رندانہ آمنہ مفتی کا پہلا ناول ہے۔ یہ ایک نیم مفلوج (پولیو زدہ) نو جوان کی کہانی ہے جو زندگی اور اس سے منسلک معاشرتی اقدار کو شکست دینے کے لیےسِینہ سَپرَ ہو جاتا ہے۔

ناول کے بیان کی خوبی ناول نگار کی کہانی پر گرفت ہے جو آج کے دور میں ہمیں کم ہی ملتی ہے۔ عام تاثر ہے کہ ناول ایک وسیع تر صنف ہے سو اس میں جو چاہے ٹھونستے جاؤ۔

اس ناول کی خوبی اس کا اپنے مِحوَر کے اندر رہنا ہی ہے اور کہانی میں کہیں جَھول نہیں ملتا جس کے سبب ناول کا توازن آخر تک قائم رہتا ہے جو ہنروری کے علاوہ کچھ نہیں۔

View full details