1
/
of
2
Kaaf Kahani- کاف کہانی
Kaaf Kahani- کاف کہانی
Regular price
Rs.950
Regular price
Rs.1,200
Sale price
Rs.950
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Yasir Pirzada
Pages: 192
Category: Short Stories
ایک صبح مجھے ایک خط موصول ہوا۔ نہ بھیجنے والے کا نام تھا، نہ پتا، بس اِتنا لکھا تھا کہ ’’آپ کی کہانیاں اکٹھی کر لی گئی ہیں، اب اِن کے آگے کچھ لکھ دیجیے۔‘‘ میں نے جواب میں پوچھنا چاہا کہ کس نے اکٹھی کیں، کیوں اکٹھی کیں اور یہ ’’آگے‘‘ کہاں سے شروع ہوتا ہے، مگر خط بھیجنے والے کا کوئی پتا نہ تھا کہ جواب بھیجا جا سکے۔ سو میں نے وہی کیا جو اِن کہانیوں کے کردار کرتے آئے ہیں، یعنی ایک ایسے حکم کی تعمیل جس کا ماخذ معلوم نہیں۔
✍️یاسر پیرزادہ
View full details
