Kalki Otar Aur Hazrat Muhammad PBUH - کلکی اوتار اور حضرت محمدﷺ
Kalki Otar Aur Hazrat Muhammad PBUH - کلکی اوتار اور حضرت محمدﷺ
Couldn't load pickup availability
Writer: Dr. Ved Prakash Upadhyay
Pages: 72
Category: Islam, Seerat
کلکی اوتاربھارت میں شائع ہونے والی،ایک پڑھے لکھے،عالم فاضل ہندو پنڈت کی کتاب ہے جس میں مصنف نے ہندوئوں کی مقدس مذہبی کتابوں سے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ اپنے عقیدے کے مطابق جس آخری اوتار کی آمد کے منتظر ہیں اور جو ان کے عقائد کے مطابق نہ صرف ان کا بلکہ پوری دنیا کا نجات دہندہ ہے،وہ حضرت محمدﷺ کے روپ میں اب سے بہت پہلے آچکا ہیں۔ ہندوں کے مذہبی عقیدے کے مطابق ، ہندو دنیا’’ کلکی اوتار‘‘ کے راہبر اور رہنما کی حیثیت سے منتظر ہے لیکن اس اوتار کی جو تعریف ہندووٗں کی مذہبی کتابوں میں بیان کی گئی ہے اور ویدوں اور اپنشدوں میں جو نشانیاں،علامتیں اور وضاحتیں موجود ہیں ان پرمحمد رسول اللہ ﷺ پورے اترتے ہیں۔

Kalki Otar Aur Hazrat Muhammad PBUH - کلکی اوتار اور حضرت محمدﷺ
کلکی اوتار اور حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ایک بہترین انداز اور بہترین تحقیق کے ساتھ لکھی گئی محققانہ تصنیف ہے
ڈاکٹر وید پرکاش اپادھیائے صاحب نے تمام بہترین تحقیق کی