1
/
of
1
Khana e Masomiat
Khana e Masomiat
Regular price
Rs.1,400
Regular price
Rs.1,800
Sale price
Rs.1,400
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Orhan Pamuk
Pages: 576
Category: Novels
محبت کی یہ ناقابل فراموش داستان ”خانہ معصومیت“ داستانوی، حسین اور فسوں خیز شہر استنبول کے پس منظر میں بیان کی گئی ہے۔1970ءاور 1980ءکے دہائی کے استنبول، اس کے گلی محلوں، اس کے باسیوں، اس کے موسموں، اس کے خستہ حال چوبی گھروں اور محل سراؤں کی جگہ سر اٹھاتی اپارٹمنٹ بلڈنگوں اور اس شہر کی خصوصاً اپر کلاس کی سماجی زندگی کی کہانی۔ زیرنظر ناول میں اسی کچھ روایتی کچھ مغربی استنبول کی سماجی اور ثقافتی تصویرکو اگلے زمانوں کے لیے محفوظ کردیا گیا ہے۔اورحان پاموک کا یہ ناول،تاریخ اور سماجیات کے د ائرہ کار سے باہر، اس زمانے کو محفوظ کرنے کی ایک نایاب تخلیقی کوشش ہے۔
