Rs. 250-/ Shipping Charges Per Order. WhatsApp 0321-6803654 For More Details and Books.
Discount: Rs.250 (25%)
Hurry Up! Only 0 Left in Stock!
Availability: In Stock Unavailable
Writer: Benazir Bhutto
Pages: 208
Category: Politics Books
1978میں شائع ہو نے والی بینظیر بھٹو کی پہلی کتابخارجہ پالیسی - حقائق کی روشنی میںایک نایاب تحریرپچیس سالہ بینظیر بھٹو پاکستان کی سب سے کم عمر سیاستدان اور سب سے کم عمر مصنفہ ہیں۔ اپنی خاندانی روایات کے مطابق بے نظیر نے بھی اپنے والد جناب ذوالفقار بھٹو سے فراست، حوصلہ اور عزم ورثے میں پایا ہے جن کی خداداد صلاحیتوں نے پاکستانی سیاست کو برسوں مسحور کیے رکھا- ذو الفقار علی بھٹو پاکستان کے اعلی ترین مناسب کے لیے منتخب ہوئے۔ عالم اسلام اور تیسری دنیا کے نامور سیاستدان کی حیثیت سے تسلیم کیے گئے۔ وہ شاید یہ نہیں چاہتے تھے کہ ان کی سب سے بڑی صاحبزادی اس عمر میں ملک کی ہیجانی سیاست کے وادی پر خار میں قدم رکھے۔ لیکن جناب بھٹو کی وزارت عظمی سے جبری علیحدگی اور پھر ان پر ہر طرف سے ہونے والی یورش نے بینظیر کو اس ہنگامہ خیز میدان میں قدم رکھنے پر مجبور کر دیا۔
All products sold on BooksParadise.pk are covered under our 5 days replacement guarantee. If you got the wrong product or the product you got is damaged/defective in anyway, please let us know within 5 days of delivery in order for us to replace the product for you with no extra cost.
In all these scenarios, we request you to send us the book(s) back within 5 days of receiving the parcel, for return.
Wishlist is empty.
Your cart is empty.