Skip to product information
1 of 2

Khuda Ki Tareekh - خدا کی تاریخ

Khuda Ki Tareekh - خدا کی تاریخ

Regular price Rs.1,400
Regular price Rs.2,000 Sale price Rs.1,400
30% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Karen Armstrong

Pages: 527

Category: History Book

کیرن آرم سٹرانگ نے وہ راہیں دریافت کرنے کی کوشش کی ہے جن سے گزر کر تصورِ خدا نے مختلف صورتیں اختیار کیں۔ ساتھ ہی ساتھ وہ وحدانیت پرست مزاہب کے خداؤں کے درمیان حیرت انگیز مشابہتوں کی جانب بھی توجہ دلاتی ہیں۔ مصنفہ کا کہنا ہے کہ تاریخ یہودیت، مسیحیت اور اسلام نے شخصی خدا کا تصور تشکیل دیا جس نے انھیں انسانی حالت کو رفعت دینے کے قابل بنایا۔ کچھ وحدانیت پرستوں نے مایوسی اور خوف دیکھا جبکہ دیگر نے نور اور ماورائیت کا تجربہ کیا۔ "خدا کی تاریخ" میں اس فرق کی تحقیق کی گئی ہے۔

یاسر جواد

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)