Skip to product information
1 of 2

Kulyat e Firaq Gorakhpuri - کلیات فراق گورکھپوری

Kulyat e Firaq Gorakhpuri - کلیات فراق گورکھپوری

Regular price Rs.1,750
Regular price Rs.2,400 Sale price Rs.1,750
27% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Firaq Gorakhpuri

Pages: 752

Category: Poetry

 اُردو کے ممتاز اور معروف شاعر رگھوپتی سہائے فراقؔ کا ذکر اس لیے بھی ضروری ہے کہ علمائے شعر و ادب نے انھیں بیسویں صدی کی غزل کا امام، مسیحا اور محسن قرار دیا ہے۔ فراقؔ نے چوں کہ روایتی غزل سے رشتہ برقرار رکھتے ہوئے ترقی پسند دور کی غزلوں، جدید اور مابعد جدید غزلوں کا بھی ساتھ دیا اور غزل کی شاعری پر کئی پر مغز مضامین لکھے اور کار آمد مشوروں سے نوازا اور تنقید میں اپنی تصانیف سے غزل کے گلشن کو سنورا ہم ان کے شعری کلام سے جو رباعیوں نظموں اور غزلوں پر مشتمل ہے صرف کچھ بطور نمونے اشعار پیش کریں گے:

یہ مانا زندگی ہے چار دن کی

بہت ہوتے ہیں یارو چار دن بھی

۔۔۔۔۔۔

میں ہوں دل ہے تنہائی ہے تم بھی ہوتے اچھا ہوتا

۔۔۔۔۔۔

ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں

اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہ تھا

۔۔۔۔۔۔

اک عمر کٹ گئی ہے ترے انتظار میں

ایسے بھی ہیں کہ کٹ نہ سکی جن سے ایک رات

۔۔۔۔۔۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)