1
/
of
3
Kulyat e Shaukat Wasti - کلیات شوکت واسطی
Kulyat e Shaukat Wasti - کلیات شوکت واسطی
Regular price
Rs.4,700
Regular price
Rs.6,000
Sale price
Rs.4,700
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
Writer: Shaukat Wasti
Parts: 4 Volumes
Category: Urdu Adab
شوکت واسطی نے ادبِ عالیہ کے منظوم تراجم کیے جن میں پیراڈائز لاسٹ، ڈیوائن کامیڈی، الییڈ کی ایک کتاب، ڈاکٹر فاؤسٹس اور گیتانجلی شامل ہے۔ اردو میں ایک ایپک بھی تحریر کیا۔ ان کے کام پر لیڈز اور کوپن ہیگن یونیورسٹیز میں کام ہوا۔ پاکستان کے بارے میں شوکت واسطی کو یہ کہنا پڑا:
شوکت اپنی شاعری اپنی ذہانت اپنا فن
خطہِ اربابِ بے بہرہ میں غارت ہو گئے
View full details


