1
/
of
1
Kutton Ki Faryaad - کتوں کی فریاد
Kutton Ki Faryaad - کتوں کی فریاد
Regular price
Rs.750
Regular price
Rs.1,000
Sale price
Rs.750
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Ajit Sundar
Pages: 224
Category: Novels
اجیت سندر کے ناول "کتوں کی فریاد" کا موضوع انتہائی اچھوتا اور حیران کُن ہے، لیکن مصنف نے اس ناول میں کتوں کی تذلیل کو موضوع بنایا ہے، ہمارے معاشرے میں عمومی طور پر کتوں پر تشدد کیا جاتا ہے، راہ گیر بھی ان کو پتھر مار کر اپنے غصے کا اظہار کرتا ہے، کبھی اس کو منحوس ، نجس اور بد بخت تصور کیا جاتا ہے، اس تمام عمل اور جبر کے خلاف کتوں نے عدالتِ عظمیٰ میں شکایت یا عرضی درج کرواتے ہیں کہ انسانوں کی طرف سے ہمارے ساتھ ناروا سلوک کیا جاتا ہے، گالم گلوچ ہماری نسل سے دی جاتی ہے ، ہمیں انتہائی حقیر اور کم تر سمجھا جاتا ہے اس لیے ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے -
