1
/
of
2
Loh e Izhaar - لوح اظہار
Loh e Izhaar - لوح اظہار
Regular price
Rs.900
Regular price
Rs.1,200
Sale price
Rs.900
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Syed Shabbir Ahmad
Pages:
Category: Urdu Adab, Tanqeed, Critics
سید شبیر احمد کی یہ کتاب کئی کتابوں کی ایک کتاب ہے۔ دو درجن سے زیادہ کتابیں جو انھوں نے پڑھیں ان کا ماحصل اس کتاب کے پہلے حصے میں ہے جب کہ دوسرے میں میر پور سے باہر نکلنے پر جو دیکھا سنا اس کی رپورتاژ ہے۔ گویا یہ ایک اور نوع کا مطالعہ ہے۔ شاہ صاحب کے مطالعہ میں متنوع موضوعات کی کتب رہی ہیں تاریخ، فکشن، شاعری، آپ بیتی اور لطف یہ کہ ہر موضوع کی کتاب کو انھوں نے توجہ کے ساتھ نہ صرف پڑھا اس کا بھر پور تعارف ، عمدہ اور سادہ زبان میں لکھ بھی دیا ہے۔ ان کی کتاب سے محبت اور علم دوستی کا یہ چلن لائق صد تحسین ہے۔
محمد حمید شاہد

