Skip to product information
1 of 1

Maani Aur Tanazur - معنی اور تناظر

Maani Aur Tanazur - معنی اور تناظر

Regular price Rs.800
Regular price Rs.1,000 Sale price Rs.800
20% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Dr. Wazir Agha

Pages: 463

Category: Urdu Adab

معنی و تناظر میں شامل مضامین میں اکیسویں صدی کی تنقید کے امتزاجی زاویے کے عناصر موجود ہیں۔

کتاب کی پہلی فصل نظری تنقید، دوسری شاعری، تیسری فکشن جبکہ چوتھی فصل معاصر تنقید سے متعلق مضامین پر مشتمل ہے۔

معنی اور تناظر کا مطالعہ تنقید کے طلبہ اور قارئینِ ادب کے لیے نئے نئے پہلوئوں سے تعارف کا ذریعہ ثابت ہو سکتا ہے۔

View full details