1
/
of
1
Mah e Aryan - ماہ عریاں
Mah e Aryan - ماہ عریاں
Regular price
Rs.900
Regular price
Rs.1,200
Sale price
Rs.900
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Sarmad Sehbai
Pages: 176
Category: Poetry
سرمد کا بیانیہ اُن کے انفرادی تخلیقی تجربے کی دین ہے، اِس لیے اِس پر صرف اور صرف اُن کی اپنی مُہر ثبت ہے، وہ راشد، میرا جی، فیض یا مجید امجد جیسے شاعر نہیں ہیں بلکہ وہ ہوبہو سرمد صہبائی جیسے شاعر ہیں۔ نہ اُنھوں نے کسی سے اثر قبول کیا اور نہ اُن سے کسی نے اثر قبول کیا۔ اُن سے اثر قبول کرنا تقریباً ناممکن ہے کیوں کہ ایسا کرنے کے لیے سرمد ہونا پڑتا ہے۔ اُنھوں نے زبان کے زندہ اور متحرک تجربے سے اپنے لیے ایک نیا ڈکشن ایجاد کیا ہے جس میں زبان کے گزشتہ تجربے گھل مل گئے ہیں۔
ڈاکٹر ضیا الحسن (Lums)کی تقریب سے ایک اقتباس
