Main Bharti Jasos Tha
Main Bharti Jasos Tha
Couldn't load pickup availability
Writer: Kishorilal Sharma
Pages: 272
Category: Politics Books
میں بھارتی جاسوس تھا ایک کتاب سے زیادہ ہندوستانی فوج کے اندرونی انٹیلی جنس نظام کے اندر جھانکنے، نئے جاسوسوں کی بھرتی، ٹریننگ اور پاکستان میں لانچ کرنے کی دلچسپ داستان ہے۔ اس کتاب کی اشاعت کا مقصد ایک بھارتی جاسوس کے تجربات اور مشاہدات کو بطور تاریخی ریکارڈ محفوظ کر کے ماضی کے ان پوشیدہ گوشوں پر روشنی ڈالنا ہے جن کا عوامی سطح پر تذکرہ کم ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان ٹھوس حقائق اور تجربات کو سامنے لانا ہے جن کے اندر ایسی نشانیاں ، سوالات اور نتائج موجود ہیں جو ہمیں مستقبل کی حکمت عملی کے لیے رہنمائی فراہم کر سکتے ہیں۔ یہ کتاب کچھ لوگوں کی آنکھیں کھولنے کے لیے بھی ہے تا کہ وہ یہ مجھ سکیں کہ ہمارے ہاں کہاں کمزوریاں رہیں، کن جگہوں پر خطرات کو نظر انداز کیا گیا اور کن ” خلاؤں سے دشمن کو فائدہ پہنچا؟ ہم نے اس بات کا یہ خیال رکھا ہے کہ حساس اور شناخت کی حامل تفصیلات اخلاقی ضابطوں کے تحت پیش کی جائیں اور معلومات، بیانیہ اور تحقیق اس انداز میں سامنے آئے کہ نہ کسی فرد کی سلامتی متاثر ہواور نہ قانونی حدود پامال ہوں ۔ یہ حض ایک کتاب نہیں، بلکہ ایک دستاویزی تنبیہ ہے، تاکہ ہم مستقبل میں زیادہ مضبوط ، زیادہ ہوشیار اور زیادہ مؤثر فیصلوں کی طرف بڑھ سکیں۔
Urdu Translation of My Years In Pakistani Prison
Translated By: Waseem Sheikh
View full details