Skip to product information
1 of 1

Majmua Hajira Masroor - Sab Afsanay Meray

Majmua Hajira Masroor - Sab Afsanay Meray

Regular price Rs.3,250
Regular price Rs.4,200 Sale price Rs.3,250
22% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Hajira Masroor

Pages: 584

Category: Short Stories

ہاجرہ مسرور اردو افسانے کا ایک بڑا نام ہے۔ جسے کوئی بھی نقاد نظر انداز نہیں کر سکتا۔ ہاجرہ نے اردو افسانے کو اعتبار اور وقار عطا کیا۔ انھوں نے متوسط اور نچلے طبقے کی زندگیوں کے دکھوں، غموں اور مسئلوں کو اُجاگر کیا۔ معصوم اور الہڑ لڑکیوں کے سینے میں جنم لینے والے خاموش جذبات کو زبان عطا کی۔ فن کی تحریر میں مشاہدے کی گہرائی ، شعور کی پختگی اور تجربے کی وسعت شامل تھی۔ ہاجرہ مسرور کا ہر افسانہ زندگی سے قریب تر ہے۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)