Skip to product information
1 of 1

Makalmat e Aurelius - مکالمات اوریلیس

Makalmat e Aurelius - مکالمات اوریلیس

Regular price Rs.600
Regular price Rs.800 Sale price Rs.600
25% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Marcus Aurelius

Pages: 190

Category: History Books

The Meditations Marcus Aurelius  مکالماتِ اوریلیس

جب تک فلسفی بادشاہ نہ ہو اور اس جہان کے حکمران حکمت و فلسفہ کی روحاور قوت سے سرشار نہ ہوں، جب تک سیاسی عظمت اور دانائی ایک ہی پیکر میں یکجانہ ہو جائیں، اس وقت تک نہ شہر اپنی بد حالی سے چھٹکارا پائیں گے اور نہ ہی بنی آدم کے دکھوں کا سلسلہ رُکے گا۔ اور میری رائے میں اسی دن ریاست کو زندگی کا امکان نصیب ہوگا، جب وہ حکمت کی روشنی دیکھے گی ۔ حقیقت یہ ہے کہ جس ریاست کے حکمران حکومت کرنے میں سب سے زیادہ بے رغبت ہوں، وہی ریاست بہترین اور سب سے پر سکون طریقے سے چلتی ہے؛ اور جس کے حاکم اقتدار کے سب سے زیادہ شائق ہوں، وہی ریاست سب سے بدترین ہوتی ہے۔۔۔۔

 

View full details