Skip to product information
1 of 1

Medan e Amal

Medan e Amal

Regular price Rs.700
Regular price Rs.1,000 Sale price Rs.700
30% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Munshi Premchand

Pages: 396

Category: Novels

پریم چند کے ناول "میدان عمل" سے اقتباس:

"ہماری تعلیم گاہوں میں نرمی ممنوع ہے. وہاں مستقل طور پر فوجی قانون برتا جاتا ہے....ہمارے مدرسوں میں بھی پیسے کا راج ہے، اس سے کہیں زیادہ سخت کہیں بے رحم. دیر میں آئیے تو جرمانہ. غیر حاضر ہو جائیے تو جرمانہ. کتابیں نہ خرید سکے تو جرمانہ. کوئی خطا ہوجائے تو جرمانہ. تعلیم گاہ کیا ہے، جرمانہ گاہ ہے.....اگر ایسی تعلیم گاہوں سے پیسے پر جان دینے والے، پیسے کے لئے غریبوں کا گلا کاٹنے والے، پیسے کے لئے اپنے ضمیر تک کا خون کرنے والے طلبہ نکلتے ہیں تو تعجب ہی کیا."

View full details