1
/
of
1
Merajul Nabi PBUH - معراج النبی ﷺ
Merajul Nabi PBUH - معراج النبی ﷺ
Regular price
Rs.550
Regular price
Rs.700
Sale price
Rs.550
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Muhammad Faheem Aalam
Pages: 160
Category: Islam
واقعہ معراج کے ایمان افروز لمحات کا احاطہ کرتی ہوئی ایک خوبصورت کتاب"معراج النبی ﷺ لمحہ بہ لمحہ" - وزارت مذہبی پاکستان کے تحت ہونے والے ٫مقابلہ کتب سیرت" 2016 میں اس کتاب کو "سیرت صدارتی ایوارڈ" سے نوازا گیا۔جو بدست صدر ممنون حسین مصنف نے وصول کیا۔
حضور اکرم ﷺ کے سفر نامہ معراج کو مصنف نے بہت ہی خوبصورت اور آسان انداز میں لکھا ہے ۔واقعات کو کچھ اس انداز سے لڑی میں پرویا ہے کہ پڑھنے والا ترتیب کی دلکشی میں کھو کر رہ جاتا ہے۔معراج النبی ﷺ سے منسوب تمام مستند واقعات کو تفصیل کے ساتھ اور مکمل تحقیق و تخریج کے بعد لکھا ہے.
" معراج النبی ﷺ " مکمل اور مستند حوالہ جات کے ساتھ- مرتب: محمد فہیم عالم
View full details
