Rs. 250-/ Shipping Charges Per Order. WhatsApp 0321-6803654 For More Details and Books.
Discount: Rs.5,250 (38%)
Hurry Up! Only 0 Left in Stock!
Availability: In Stock Unavailable
Writer: Maulana Rumi
Parts: 6
Category: Sufism
مثنوی مولانا رُوم جو "مثنوی مولوی معنوی" سے بھی معروف ہے یہ کتاب ہے جس نے مولانا کے نام کو آج تک زندہ رکھا ہوا ہے اور جس کی شہرت اور مقبولیت نے دنیا بھر کی معروف تصانیف کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اسلامی ادبیات کی عظیم الشان اور لازولی مثنوی، جس کے اشعار کی مجموعی تعداد 2666 ہے ۔ ان اشعار میں تصوف و اخلاق کے مسائل کو سبق آموز اور نصیحت آموز تمثیلوں کے ذریعے بیان کیا گیا ہے- گزشتہ آٹھ صدیوں سے سے مثنوی مولانا رُوم مسلمانانِ عالم میں عقیدت و احترام سے پڑھی جا رہی ہے- مولانا جلال الدین رومی کی شخصیت اور ان کا کلام دونوں ہی کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ مثنوی مولوی معنوی، تصوف اور عشق الهٰی کے جمله موضوعات کو انتہائی سادگی روحانی اور عام فہم انداز مین بیان کرتی ہے۔ عشق الهٰی اور معرفت کے انتہائی مشکل و پیچیده نکات سلجھانے کے لیے مولانا نے سبق آموز حکایات و قصے کهانیوں سے مدد لی ہے، جو بھی لکھا ہے قرآن و حدیث نبوی سے اس کی سند بھی بیان کی جاتی ہے اس لیے آج آٹھ سو سال گزر جانے کے باوجود بھی ان کے کلام کی اہمیت و افادیت میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی۔ "اگر کبھی کچھ پڑھتا ہوں تو صرف قرآن یا مثنوِی رومی۔۔۔۔۔" (اقبال)
مولانا جلال الدین رُومی کی عالمی شہرت یافتہ کتاب "مثنوی" کا سب سے بہترین اُردو ترجمہ و تشریح | اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اگر مولانا رُومی "مثنوی" کو اُردو میں لکھتے تو ہُو بہ ہُو یہی کتاب ہوتی-مفتاح العلوم (شرح مثنوی مولانا رُوم) | مولانا محمد نذیر عرشیضحامت 6 جلدیں
All products sold on BooksParadise.pk are covered under our 5 days replacement guarantee. If you got the wrong product or the product you got is damaged/defective in anyway, please let us know within 5 days of delivery in order for us to replace the product for you with no extra cost.
In all these scenarios, we request you to send us the book(s) back within 5 days of receiving the parcel, for return.
Wishlist is empty.
Your cart is empty.