Skip to product information
1 of 2

Mirabai - میرابائی

Mirabai - میرابائی

Regular price Rs.700
Regular price Rs.900 Sale price Rs.700
22% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Riaz Akhtar

Pages: 200

Category: Biography

زیر نظر مختصر کتاب میرا بائی کی داستان حیات ہے جو کرشن سے پریم کی آنچ میں دھیرے دھیرے سلگتی ہوئی ایک لافانی شخصیت بن گئی ۔ ایک بھارتی محقق نے میرا اور تقریبا سات سو سال قبل مسیح کی یونانی شاعرہ سیفو کا موازنہ کرتے ہوئےلکھا ہے :
میرا سے بڑی شاعرہ ہندوستان کی سرزمین میں آج تک پیدا نہیں ہوئی۔۔۔سارے عالم کی شاعرات میں دو ہستیاں اس جگہ پر ہیں جہاں کوئی شاعرہ نہیں پہنچ سکی۔ ان میں سے ایک شاعرہ سات سو برس قبل مسیح کی سیفو ہے اور دوسری سولہویں صدی عیسوی میں ہندوستان کی میرا ۔۔۔
یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ میرا بائی کو کہندی ادبیات میں ایک عظیم شاعرہ کہنے اور سمجھنے کے با وجود اس کی حیات میں غیر واضح موڑ اور نشیب و فراز پائے جاتے ہیں ۔ سوائے چند محققین کے اکثریتی مضمون نگاروں نے نہ صرف رنگین بیانی اور مرصع نگاری سے کام لیا ہے بلکہ تاریخی حقائق کو سہوا یا ارادہ مسنخ کرتے ہوئے میرا بائی کی زندگی کو انشا پردازی اور عقیدت کی بھول بھلیوں میں گم کر دیا ہے۔
  اس کتاب میں ان تمام مغالطوں اور لفاظیت سے قطع نظر صداقت اور حقائق تک پہنچنے کی کوشش کی ہے اور پاکستان میں غالباً یہ پہلی کاوش ہے جسے اردو زبان میں پیش کیا جارہا ہے۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)