Skip to product information
1 of 1

Mohsin e Insaniyat - محسن انسانیت ﷺ

Mohsin e Insaniyat - محسن انسانیت ﷺ

Regular price Rs.1,500
Regular price Rs.2,500 Sale price Rs.1,500
40% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Naeem Siddiqui

Pages: 672

Category: Islam, Seerat

سیرت پر لکھی جانے والی چند بہترین کتب میں سے ایک کتاب جو رسول اللہ ﷺکی حیات کے مقصد اور معنی کا خوبصورتی سے احاطہ کئے ہوئے ہے۔

تعارف: اس کتاب کے مصنف اردو زبان و ادب کے مشہور اہل قلم نعیم صدیقی صاحب ہیں۔ یہ کتاب پہلی دفعہ 1960ء میں شائع ہوا۔ کتاب کے ابتدا میں سید ابو الاعلیٰ مودودی کا ایک دیپاچہ اور مولانا ماہر القادری کے تحریر کردہ تقریظ بھی ہے۔ نعیم صدیقی صاحب نے سیرت کے موضوع پر قلم اٹھایا اور آپ کی اس کتاب ”محسن انسانیت“ کو غیر معمولی پزیرائی ملی۔ اس کتاب میں مصنف نے نئی اصطلاحات بھی ایجاد کیں ہیں۔ مثلاً معلمانہ انقلاب اور نظام فلاح انسانیت کی اصطلاحات وغیرہ۔
کتاب میں مستشرقین و معترضین کے نبی کریمﷺ کی ذات پر کیے گئے اعتراضات کا بھی دندان شکن جواب دیا گیا ہے اور مدلّل انداز میں باطل نظریات کی تردید کی گئی ہے۔
کتاب اس خوبصورت انداز میں لکھی گئی کا قاری اپنے آپ کو دور رسالت میں محسوس کرتا ہے۔ بہت سے من گھڑت اعتراضات کا مدلّل جواب اس میں دیا گیا ہے۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)