Skip to product information
1 of 1

Muqaddimah Ibn Khaldun - مقدمہ ابن خلدون

Muqaddimah Ibn Khaldun - مقدمہ ابن خلدون

Regular price Rs.2,000
Regular price Rs.3,000 Sale price Rs.2,000
33% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Ibn Khaldun

Pages: 768

Category: History Book

تاریخ اسلام پر متعدد کتب سامنے آ چکی ہیں لیکن ایسی کتب معدودے چند ہی ہیں جن میں ایسے اصولوں کی وضاحت کی گئی ہو جن کی روشنی میں معلوم کیا جا سکے کہ بیان کردہ تاریخی واقعات کا تعلق واقعی حقیقت کے ساتھ ہے۔ علامہ ابن خلدون نے تاریخ اسلام پر ’کتاب العبر و دیوان المبتداء والجز فی ایام العرب والعجم والبریر‘ کے نام سے ایک شاندار کتاب لکھی اور اس کے ایک حصے میں وہ اصول اور آئین بتائے جن کے مطابق تاریخی حقائق کو پرکھا جا سکے۔ انہی اصول وقوانین کا اردو قالب ’مقدمہ ابن خلدون‘ کے نام سے آپ کے سامنے ہے۔

علامہ ابن خلدون کی مشہور و معروف کتاب "مقدمہ ابن خلدون"

View full details