Rs. 250-/ Shipping Charges Per Order. WhatsApp 0321-6803654 For More Details and Books.
Discount: Rs.280 (24%)
Hurry Up! Only -10 Left in Stock!
Availability: In Stock Unavailable
Writer: Turab ul Hassan Sargana
Pages: 200
Category: History Books
پنجاب صدیوں سے "زیر عتاب" کا ہم معنی بن چکا ۔ پنجاب نے جنگیں لڑیں، حملہ آوروں کو پسپا کیا ، جنگ آزادی لڑی اور جیتی بھی ۔ اس زرخیز دھرتی نے اپنا دامن دل اپنے دستر خوان کی طرح البتہ وسیع رکھا ، لیکن اس نے خود پر لگنے والے الزامات کا جواب نہ دیا ۔ اوردوسری طرف الزامات لگانے والوں نے بھی کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کیا ۔ وقت گزرتا گیا ، اس سرسبز دھرتی پر الزامات کی دھول اڑتی رہی ۔ صدیوں بعد اس کا بیڑا پہلی مرتبہ پنجاب کے ایک جری سپوت ڈاکٹر تراب الحسن سرگانہ نے اٹھایا ہے ۔ ڈاکٹر صاحب نے "مقدمہ پنجاب : تاریخ اور تاریخ نویسی کے تناظر میں " لکھ کر پنجاب کے کھیتوں اور کھلیانوں کا مان رکھ لیا ہے ۔ اس کتاب میں فاضل لکھاری نے جہاں پنجاب کے عظیم ہیرو، پنجاب کی تحریکوں کا ذکر کیا ہے ، وہیں سب سے اہم سوال : کیا پنجاب بیرونی حملہ آوروں کا استقبال کرتا رہا ہے؟ کا جواب دے کر اس دھرتی پر آنکھ کھولنے کا حق ادا کردیا ہے ۔ ہم سمجھتے ہیں تازہ ترین اشاعت کا مطالعہ پنجاب کے چاہنے والوں کے ساتھ ساتھ پنجاب کے ناقدین کے لیے بھی ضروری ہے۔
All products sold on BooksParadise.pk are covered under our 5 days replacement guarantee. If you got the wrong product or the product you got is damaged/defective in anyway, please let us know within 5 days of delivery in order for us to replace the product for you with no extra cost.
In all these scenarios, we request you to send us the book(s) back within 5 days of receiving the parcel, for return.
Wishlist is empty.
Your cart is empty.