Skip to product information
1 of 1

Online Business

Online Business

Regular price Rs.700
Regular price Rs.800 Sale price Rs.700
12% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Books Paradise

Pages: 200

Category: Self Motivation

اس کتاب میں ہم یہ جاننے کی تراکیب بتائیں گے کہ آپ کو اپنے مطلوبہ صارفین کہاں ملیں گے نیز ہم ایسی مارکیٹنگ حکمت عملی کیسے بنا سکتے ہیں جو ان صارفین کی خواہشات اور امنگوں کی عکاسی کرتی ہو اور ان کے ساتھ کبھی نہ ختم ہونے والا تعلق قائم کرنے میں معاون ثابت ہو۔
آج کل ایک چھوٹا بزنس بھی کم خرچ مگر سمارٹ اشتہاری مہم کی مدد سے وائرل ہو کر چشم زدن میں لاکھوں کروڑوں سامعین تک پہنچ جاتا ہے۔
اس کتاب میں ہم اُن خاص ٹیکنیکس پر غور کریں گے جن پر عمل کرتے ہوئے کوئی چھوٹا بزنس بھی اپنی مارکیٹنگ کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کر سکتا ہے ۔ ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ مارکیٹنگ مہم کے لیے آپ کو کس طرح کا کونٹینٹ استعمال کرنا چاہیے، اپنے فالوورز کیسے بنانے چاہئیں اور ڈیٹا کی مدد سے اپنی اشتہاری مہم کو زیادہ سے زیادہ مفید کیسے بنائیں۔ علاوہ ازیں ہم اس کتاب میں سوشل میڈیا کے متعدد پلیٹ فارمز ان کی منفرد استداد کا بغور جائزہ لیں گے کہ وہ کس طرح ان تمام عوامل کا بہترین استعمال کر سکتے ہیں۔


View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)