Skip to product information
1 of 1

Osho Nay Kaha - اوشو نے کہا

Osho Nay Kaha - اوشو نے کہا

Regular price Rs.500
Regular price Rs.700 Sale price Rs.500
28% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Osho

Pages: 238

Category: Sufism

فرد اور معاشرہ

فرد کو بدلے بغیر معاشرے کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔

معاشرے کا کوئی وجود نہیں یہ مجرد ہے البتہ فرد کا وجود ہے۔

معاشرہ محض ایک تصور ہے جبکہ فرد حقیقت ہے۔

معاشرہ ایک مردہ لفظ ہے جبکہ فردا ایک جیتا جاگتا انسان ہے۔

فرد کو تبدیل کئے بغیر کوئی معاشرتی تبدیلی نہیں آسکتی۔

سیاستدان

سیاستدان مذہبی نہیں ہو سکتا اور مذہبی انسان سیاستدان نہیں ہو سکتا۔

سیاستدان ہمیشہ زیادہ سے زیادہ با اختیار ہونا چاہتا ہے۔

سیاستدان بناوٹ کرتا ہے جبکہ مذہبی انسان جانتا ہے اُس نے اپنے اندر جھانکا ہوا ہے۔

انسان اور خدا

خدا صرف اُن لوگوں کے لئے ہے جن میں حیران ہونے کی صلاحیت ہے۔

انسان خدا کے بغیر جی رہا ہے اس لئے نہیں کہ خدا مر چکا ہے بلکہ اس لئے کہ پرانے خدا فرسودہ ہو چکے ہیں نئی دنیا کو خدا کے نئے تصور کی ضرورت ہے۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)