Phal Sabziyan Aur Inaj Bator Ilaj - پھل ، سبزیاں اور اناج بطور علاج

Phal Sabziyan Aur Inaj Bator Ilaj - پھل ، سبزیاں اور اناج بطور علاج

Rs.850 Rs.1,200

Discount: Rs.350 (30%)

Hurry Up! Only -2 Left in Stock!

Out of stock

In Stock Unavailable

Pages: 256

Category: Other Books, Medical

ہماری صحت و تندرستی کے لئے پھلوں ، سبزیوں اور اناج میں پائے جانے والے مفید اجزاء اور ان کے ذریعے بیماریوں کا علاج بتانے والی بہترین معیاری کتاب

پھل ، سبزیاں اور اناج بطور علاج

ایک رپورٹ کے مطابق سن 2025 میں 350 ارب ڈالر مالیت کی ہربل ادویات فروخت ہوئیں۔ماہرین کا خیال ہے کہ 2030 تک اس کا حجم 800 ارب ڈالر تک ہو جائے گا۔ہربل ازم کا مطلب ہے لوگ کیمیکلز کے ذریعے علاج سے واپسی اختیار کر رہے ہیں۔
علیم خاور اگرچہ خود بھی ڈاکٹر ہیں تاہم وہ چاہتے ہیں لوگوں کو رہنمائی کا ایسا مواد فراہم کیا جائے کہ انہیں ڈاکٹروں اور حکیموں کے پاس جانا ہی نہ پڑے۔
گھریلو غذائی علاج پر مشتمل بہترین کتاب جو ہر گھر کی ضرورت ہے- 
مصنف: ڈاکٹر علیم خاور(انگلینڈ)

Have a question?