1
/
of
1
Pinjar - پنجر
Pinjar - پنجر
Regular price
Rs.400
Regular price
Rs.500
Sale price
Rs.400
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Amrita Pritam
Pages: 142
Category: Novel
تقسیم پر بہت کچھ لکھا گیا ہے لیکن پنجر کی منفرد بات یہ ہے کہ اس میں تقسیم کو مذہب سے ہٹ کر عورت کی نظر سے دکھایا گیا ہے. ایک نئی نظر سے تقسیم کے دُکھ کو بیان کیا گیا ہے. ایک ایک سطر ایک سانحہ ہے. کردار کے دُکھ اور احساسات کو آپ اپنے اندر محسوس کرتے ہیں. کہنے کو تو کہانی پارو اور رشید کی ہے مگر کہانی میں ہر طرح پارو کا دکھ ہے، اس کے جذبات ہیں اس کے احساسات ہیں.
