Skip to product information
1 of 1

Pressure Cooker - پریشر ککر

Pressure Cooker - پریشر ککر

Regular price Rs.600
Regular price Rs.750 Sale price Rs.600
20% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Saddique Salik

Pages: 349

Category: Novels

صدیق سالک نے ایک "نوجوان آرٹسٹ" کے کردار کے روپ میں اپنا آئیڈیل کردار پیش کیا ہے جیسا کہ ان کی کتاب "سلیوٹ" پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے۔ اس ناول کا یہ نوجوان ایک غریب گھرانے سے پروان چڑھنے والا ایک فلسفی مصور ہے جو معاشرے کی صحیح تصویر اپنے کینوس پر دکھانا چاہتا ہے مگر معاشرے کے سب طبقات اس کے دشمن ہیں جو اس پر طرح طرح کے مصائب کا سبب بنتے ہیں۔ حتی کہ اس کی رفیقہ حیات کو اس کا ساتھ دینے کو تیار نہیں۔ حالات کے اسی گرداب میں ایک عرصے تک پیچ و تاب کھاتے رہنے کے بعد بالآخر یہ دماغی توازن کھو بیٹھتا ہے اور گھر سے غائب ہو جاتا ہے۔ ناول کا آئیڈیا انوکھا سا ہے اگرچہ کہانی روایتی انداز کی ہے۔ بلا وجہ کی تفصیلات اور طوالت بھی نہیں ہے تاہم کچھ جگہ زیادہ ہی اختصار ہے۔ ناول کا نام بھی کچھ دل میں اترنے والا نہیں ہے نہ ہی سرورق پر کچھ محنت کی گئی ہے۔

View full details