Rs. 250-/ Shipping Charges Per Order. WhatsApp 0321-6803654 For More Details and Books.
Discount: Rs.180 (24%)
Hurry Up! Only -1 Left in Stock!
Availability: In Stock Unavailable
Writer: Books Paradise
Pages: 176
Category: History Books
برصغیر پاک و ہند میں برطانوی راج کے خلاف مختلف ادوار میں تحریکیں اپنے اپنے انداز میں برپا ہوتی رہیں۔ جدوجہد آزادی کی ان تحریکوں میں پنجاب نے ہمیشہ نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ پنجاب کی انقلابی تحریکیں 1906ء سے1946ء تک برپا ہونے والی تحریکوں کا احاطہ کرتی ہے، خصوصاً پنجاب غدر پارٹی کی تاریخ کو جس نے برٹش راج کے خلاف ایک جاندار بغاوت کرکے برطانوی تسلط کے شکنجوں کو کمزور کر دیا۔ اس کتاب میں اس بغاوت اور اس میں شامل سرفروشوں کے ساتھ کیے گئے ظالمانہ ریاستی جبر کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے بشمول ان کی سر زمین ہند سے جلا وطنی کی تفصیل۔ کتاب میں جلیانوالہ باغ پنجاب میں عدم تعاون، تحریک خلافت، اکائی لہر، گوردوارہ سدھار سمیت تحریکوں کو سپرد قلم کیا گیا ہے اور خاص طور پر تقسیم پنجاب کے واقعہ کو۔ مصنفہ ستیہ ایم رائے تقسیم ہند سے قبل تلمبہ ضلع ملتان میں پیدا ہوئیں، وہ پنجاب کی سیاسی تاریخ پر مستند رائے رکھتی ہیں۔
All products sold on BooksParadise.pk are covered under our 5 days replacement guarantee. If you got the wrong product or the product you got is damaged/defective in anyway, please let us know within 5 days of delivery in order for us to replace the product for you with no extra cost.
In all these scenarios, we request you to send us the book(s) back within 5 days of receiving the parcel, for return.
Wishlist is empty.
Your cart is empty.