Skip to product information
1 of 5

Purany Thug

Purany Thug

Regular price Rs.1,100
Regular price Rs.1,400 Sale price Rs.1,100
21% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Raza Ali Abidi

Pages: 171

Category: History Books

  انیسویں صدی کے وسط تک برصغیر کی سڑکوں اور پگڈنڈیوں پرٹھگوں کا راج تھا۔ ود راہ گیروں کے گلے میں پھندا ڈال کر پہلے انہیں ہلاک کر تے اور پھر ان کا مال اسباب لوٹتے تھے ۔مغلوں کے زمانے میں انہیں پھانسی گر کہا جا تا تھا۔ انگریزوں نے جب اصلاحات شروع کیں تو چالیس برسوں میں پورے برصغیر سے ٹھگوں کا صفایا کر دیا -مگر کیا یہ ٹھگ ہمیشہ کے لئے ختم ہو گئے پاشکلیں بدل بدل کر آ ج تک سرگرم ہیں ۔ یہ جاننے کے لئے ان کی تاریخ کا مطالعہ ضروری ہے ۔

رضا علی عابدی نے یہ تاریخ تریب دی ہے جو نصف صدی کے واقعات کا احاطی کرتی ہے- اس میں نامور ٹھگ امیر علی کی پوری زندگی کی تصویر کشی بھی کی گئی ہے- انتہائی دلچسپ کتاب-


View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)