Rasail Min Al Quran - رسائل من القرآن - قرآنی تعلیمات
Rasail Min Al Quran - رسائل من القرآن - قرآنی تعلیمات
Couldn't load pickup availability
Writer: Adham Sharqawi
Pages: 288
Category: Islam
رسائل من القرآن کا اردو ترجمہ
یہ کتاب عزیمت کے شہر سے ہے اور اس وقت پورے عالم اسلام میں دلچسپی کا مرکز اور چرچے کا موضوع بنی ہوئی ہے!
یہ کتاب اسلامی لٹریچر میں ایک گراں قدر اضافہ ہے!
یہ ذہنوں کو جھنجوڑ دینے والی کتاب ہے!
یہ فکر ساز بھی ہے اور ذہن ساز بھی!
یہ قرآن مجید سے قلب ونظر کو جوڑ دینے والی کتاب ہے!
اس کتاب کا اردو ترجمہ عام فہم اور عربی اسلوب کو پیش نظر رکھ کر برادرم ابوالاعلی سید سبحانی نے کیا ہے!
ماہر قرآنیات مولانا محمد عنایت اللہ اسد سبحانی کا مقدمہ کتاب کا بہترین تعارف پیش کرتا ہے!

This is amazing book Everyone must read it to understand the Quran and to relate with Quran
Page quality don't met the price
Good
Excellent printing and paper quality and very quick delivery. Excellent service
Zabardst 👍 book