Skip to product information
1 of 4

Rasail Wa Masail - رسائل و مسائل

Rasail Wa Masail - رسائل و مسائل

Regular price Rs.3,800
Regular price Rs.5,000 Sale price Rs.3,800
24% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Maulana Abul Ala Maududi

Pages: 1128

Category: Islam

مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ کی ذاتِ گرامی کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ آپ کی دینی وعلمی بصیرت کا ہر شخص، خواہ وہ موافق ہو یا مخالف، معترف ہے۔ احکامِ اسلامی کو صحیح شکل اور صورت میں جدید حالات پرمنطبق کرنے کی جو خداداد صلاحیت آپ کو حاصل ہے، اس کی مثال عصرِ حاضر میں مشکل سے ملے گی۔ اسلام کی روشنی میں زندگی کے نئے اور الجھے ہوئے مسائل کو حل کرنے میں آپ کا جو ممتاز مقام ہے وہ اہلِ علم ونظر سے مخفی نہیں۔زندگی کے مختلف مراحل پر اسلامی احکام کو جاننے اور سمجھنے کے لیے یہ کتاب ایک بہترین رہنما ثابت ہو گی۔ اس میں ہر سوال کا تسلی اور اطمینان بخش جواب ملے گا۔ ہمیں امید ہے کہ یہ کتاب قارئین کو اس موضوع پر بہت سی ضخیم کتابوں سے بے نیاز کر دے گی۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)