Skip to product information
1 of 1

Samandar Ka Darwaza - سمندر کا دروازہ

Samandar Ka Darwaza - سمندر کا دروازہ

Regular price Rs.1,000
Regular price Rs.1,290 Sale price Rs.1,000
22% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Ishtiaq Ahmad

Pages: 360

Category: Children Books

اکیسواں خاص نمبر ۔۔ تینوں پارٹیوں کی برموڈہ ٹرائی اینگل کی پراسرار مہم
آپ کے محبوب کردار برموڈہ ٹرائی اینگل کے سفر پر ۔۔۔
ایک ایسے جزیرے کی کہانی جس میں اترنا ناممکنات میں سے تھا ۔ برموڈا ٹارئی اینگل لے واقعات جس نے دنیا کو ہلا ڈالا ۔ سمندری جہاز وہاں ڈوبتے تھے اور ہوائی جہاز ہوا میں گائب ہو جاتے تھے ۔ لیکن جاتے کہاں تھے ۔ انہیں زمین نگل جاتی تھی یا آسمان ۔ سالہا سال کی کوشش کے بعد بھی کوئی اس حصے کا راز نہ جان پایا ۔۔ انسپکٹر جمشید، خان رحمان، اور پروفیسر داؤد ایرپورٹ ہر موجود تھے اور جہاز کا انتظار کر رہے تھے ۔۔ لیکن جہاز تھا کہاں ؟ وہ تو ہوا میں ہی غائب ہو گیا تھا ۔ اسے گرتے کسی نے نہیں دیکھا تھا ۔۔ ایک طویل سفر جس میں کئی دن لگے لیکن جب دراصل صرف چند منٹ گزرے ۔ اشتیاق احمد کے اپنے کہے کے مطابق " اس سے زیادہ انوکھا ناول مین نے نہیں لکھا۔"
اکیسواں خاص نمبر ۔۔۔ تینوں پارٹیوں کی مشترکہ مہم
اوریجنل ایڈیشن کا تاذہ ترین ڈیجیٹل ری پرنٹ ۔۔ مجلد یعنی ہارڈ باؤنڈ

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)