Skip to product information
1 of 1

Shahnama e Islam - شاہنامہ اسلام

Shahnama e Islam - شاہنامہ اسلام

Regular price Rs.1,550
Regular price Rs.2,000 Sale price Rs.1,550
22% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Hafeez Jalandhari

Pages: 712

Category: Poetry

حفیظ جالندھری گیت کے ساتھ ساتھ نظم اور غزل دونوں کے قادرالکلام شاعر تھے۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ زیر نظر کتاب ’’ شاہنامہ اسلام‘‘ ہے ۔ اس میں انہوں نے اسلامی روایات اور قومی شکوہ کا احیا کیا جس پر انہیں فردوسی اسلام کا خطاب دیا گیا۔یہ کتاب اسلام کی منظوم تاریخ ہے اس کتاب کا بیشتر حصہ اس عہد عہد زریں سےتعلق رکھتا ہے جب اسلام کےہادی اعظم اپنے جمالِ جہاں آراسے دنیا کو نورانی کررہے تھے۔

View full details