Skip to product information
1 of 1

Shakahari - شاکاہاری

Shakahari - شاکاہاری

Regular price Rs.1,300
Regular price Rs.1,500 Sale price Rs.1,300
13% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Han Kang

Pages: 210

Category: Novels

Urdu Translation of Vegetarian
Translated By Asma Hussain

یونگحےاور اُس کا شوہر عام لوگوں کی طرح زندگی بسر کر رہے ہیں ـ یونگحےایک فرض شناس بیوی ہے اور اس کا شوہر دفتر میں ملازمت کرنے والا شخص ۔ ان کی ازدواجی زندگی میں اُس وقت دراڑ پیدا ہوتی ہے ، جب یونگحے میں کسی پیڑ پودے کی طرح زندگی گزارنے کی خواہش جاگ اٹھتی ہے ـ اور اسی کی بنا پہ وہ گوشت نہ کھانے کا ، چونکا دینے اور سب تہس نہس کر دینے والا فیصلہ کرتی ہے ـ اور یہیں سے معاشرے کے ٹیبوز ، انسان کی آرزوؤں ، بغاوت اور فنتاسی سے جُڑے ایک تکلیفدہ اور ہیجان انگیز نفسیاتی کھیل کی کہانی شروع ہوتی ہےـ شاکاہاری ایک ناقابلِ فراموش شاہکار ہے، جو اپنے اندر اتنی طاقت رکھتا ہے کہ قاری کے دنیا کی بابت نقطۂ نظر کو بدل سکتا ہے ۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)