Rs. 250-/ Shipping Charges Per Order. WhatsApp 0321-6803654 For More Details and Books.
Discount: Rs.545 (24%)
Hurry Up! Only 0 Left in Stock!
Availability: In Stock Unavailable
Writer: Ghalib
Pages: 560
Category: Poetry, Urdu Adab Sharah
شارح: سید علی حیدر نظم طباطبائیطباطبائی کی شرحِ غالب کا یہ مثالی ایڈیشن کوئی چھ یا سات سال کی محنت کے بعد تیار کیا ہے۔ طباطبائی کی شرحِ غالب کے بارے میں یہ خیال ہمیشہ سے رہا ہے کہ اگر کوئی شخص اسے بالاستیعاب پڑھ لے تو اسے اُردو کی کلاسیکی شعریات اور شعر فہمی میں نکتہ سنجی کے فن سے پوری طرح واقفیت ہو جائے گی اور ایک حد تک اسے عربی اور فارسی کی کلاسیکی شعریات کی بھی شد بد ہو جائے گی۔ ایسے متن (اور طویل متن) کی عالمانہ تدوین وہی کرے جس کے پاس عربی، فارسی اور اردو کا علم بیش از بیش ہو، جسے کتابوں سے ذوق ہو، اور جس میں صبر ایوب سے کچھ بڑھ کر ہی صبر ہو، کہ عربی کے ایک مصرعے، یا فارسی کی ایک عبارت کی اصل ڈھونڈنے کی خاطر پورا پورا دیوان (اور عربی کا معاملہ ہو تو اس کے مختلف ایڈیشن اور اس کی شروح) بغور پڑھ ڈالنے کی ہمت رکھتا ہو۔ ظفر احمد صدیقی میں یہ سب صفات موجود ہیں۔ طباطبائی کی شرح کے جتنے ایڈیشن سامنے آئے تھے وہ سب ناقص تھے۔ لیکن وجہ ظاہر ہے۔ شرح کی طباعت پر سَو سے زیادہ سال گزرنے کے باوجود ظفر احمد صدیقی جیسا کوئی استاد منصۂ شہود پر نہ آیا تھا۔
All products sold on BooksParadise.pk are covered under our 5 days replacement guarantee. If you got the wrong product or the product you got is damaged/defective in anyway, please let us know within 5 days of delivery in order for us to replace the product for you with no extra cost.
In all these scenarios, we request you to send us the book(s) back within 5 days of receiving the parcel, for return.
Wishlist is empty.
Your cart is empty.