Skip to product information
1 of 1

Shikast Na Timam - شکست ناتمام

Shikast Na Timam - شکست ناتمام

Regular price Rs.600
Regular price Rs.800 Sale price Rs.600
25% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: John Steinbeck

Pages: 144

Category: Novel

Urdu Translation of "The Moon Is Down" by John Steinbeck

Translated By Zahran Syedein

"لوگوں کو ہار ماننا پسند نہیں ۔ اس لیے وہ نہیں مانیں گے۔ کوئی آزاد قوم کبھی جنگ شروع نہیں کرتی لیکن ایک دفعہ شروع ہوجائے تو شکست کھا کر بھی لڑتی رہتی ہے۔ لیڈروں کے پیچھے پیچھے چلنے والے بھیڑ چال کے عادی لوگ ایسا نہیں کرسکتے۔ اسی لیے عارضی طور سے وہ فتح پالیتے ہیں مگر انجام کار انہیں شکست ہوئی ہے اور فتح آزاد قوم کی ہی ہوتی ہے۔ وہ چھوٹی موٹٰ لڑائیاں جیت سکتے ہیں مگر جنگ نہیں جیت سکتے۔ ایک دن یہ بات آپ کو خود ہی معلوم ہوجائے گی۔"


ناول : شکستِ ناتمام (The Moon is Down)

مصنف: جان اسٹین بیک (John Steinbeck)

 


View full details