1
/
of
1
Spotter - سپاٹر
Spotter - سپاٹر
Regular price
Rs.1,400
Regular price
Rs.2,000
Sale price
Rs.1,400
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
Writer: Riaz Aqib Kohlar
Pages: 550
Category: Novel
سنائپر کا پارٹ 2 -
وزیرستان کے سنگلاخ پہاڑوں سے لیکر انڈیا کے بڑے شہروں تک،
جعلی طالبان دہشتگردوں سے لیکر انڈین مافیا کے سرغنوں تک ،
انڈین سنایپرز سے لیکر را کے ایجنٹوں تک،
معرکہ آرائی کی داستان. راجہ ذیشان حیدر یعنی ایس ایس کا انڈیا میں غیر سرکاری مشن، جس میں انڈین پولیس اور انڈین ایجنسی را کے ساتھ ساتھ انڈین انڈرگروانڈ مافیا سے ٹکراو، ایسا مشن جس میں ایس ایس کو حقیقتاً آگ و خون کی وادیوں سے گزرنا پڑا،
کیا ایس ایس اپنے مشن میں کامیاب ہوا کہ نہیں یہ تو آپ کو ناول پڑھ کر ہی پتہ چلے گا،
ایک ایسا شاہکار ناول جس کو مدتوں یاد رکھا جائے،
