1
/
of
1
Sudhrain Gay Kabhi To - سدھریں گے۔۔۔کبھی تو
Sudhrain Gay Kabhi To - سدھریں گے۔۔۔کبھی تو
Regular price
Rs.900
Regular price
Rs.1,200
Sale price
Rs.900
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Nasir Mehmood Goraya
Pages: 200
Category: Urdu Adab
سدھریں گے۔۔۔کبھی تو
ناصرمحمود گورایہ کی زیرِ نظر کتاب’’سدھریں گے۔۔۔کبھی تو‘‘ لکھاری کو اپنی تحریروں کی طاقت اور اسلوب کے حوالے سے متعارف کروانے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔ اس کتاب کے موضوعات ہم تمام لوگوں کی زندگی کے گرد ہیں۔ ان کی تحریر سماج کے لیےدرد اور اصلاح کے لیے راستے کا تعین بھی کرتی نظر آتی ہے ۔ اس کی وجہ ان کا سیاسی پس منظر ہے سیاسی پس منظر رکھنے والا درمیانے طبقے کا کوئی بھی شخص جب قلم اٹھاتا ہے تو وہ سماج کو بے نقاب اور اس کی بہتری کو سر فہرست رکھتا ہے۔ ناصرگورایہ اور سرگودھا کے اہل علم و فکر حلقےکواس کتاب کی اشاعت پر بہت مبارک کہ اس شہرنے ایک اورسماج کا درد رکھنے والے اہل علم کولکھاری کے طور پر متعارف ہوا
