1
/
of
1
Talash Hind - تلاش ہند
Talash Hind - تلاش ہند
Regular price
Rs.1,850
Regular price
Rs.2,500
Sale price
Rs.1,850
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Jawaharlal Nehru
Pages: 740
Category: History Books
جواہر لعل نہرو 14نومبر 1889ء کو الٰہ آباد (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ وہ بھارت کے پہلے وزیراعظم تھے۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما اور تحریک آزادیٔ ہند کے اہم کردار تھے۔ اپنی زندگی میں وہ پنڈت نہرو یا پنڈت جی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ نہرو کی تحریریں اُردو پڑھنے والوں کے لیے کوئی نئی چیز نہیں۔ ان کی اکثر مشہور کتابوں کا ترجمہ اُردو زبان میں شائع ہو چکا ہے۔
View full details