Rs. 250-/ Shipping Charges Per Order. WhatsApp 0321-6803654 For More Details and Books.
Discount: Rs.300 (25%)
Hurry Up! Only 0 Left in Stock!
Availability: In Stock Unavailable
Writer: Muhammad Hameed Shahid
Pages: 144
Category: Novels
محمد حمید شاہد ہماری زبان کے ایسے منفرد اور ممتاز فکشن نگار ہیں جنھیں ہندوستان اور پاکستان دونوں ملکوں میں قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور شوق و اشتیاق سے پڑھا جاتا ہے۔ دونوں ملکوں کے رسائل میں اُن کے افسانے اوّلین صفحات پر شائع ہوتے ہیں۔ ’’مٹی آدم کھاتی ہے‘‘ ان کا بے حد پُر تاثیر ناول ہے لیکن موجودہ ناول "طلسمِ شب و روز"اپنے موضوع اور تکنیک کے لحاظ سے ایک بالکل مختلف ناول ہے۔محمد حمید شاہد کی اس بے مثال تحریر میں داستانوں جیسا پھیلاؤ، ناول جیسی گہرائی اور افسانوں جیسا ارتکاز ہے۔ ارتکاز کسی ایک واقعے یا سانحے پر نہیں بلکہ اس مکمل وحشت پر ہے جو صفحہ اوّل سے صفحہ آخر تک پورے متن کو اپنے پنجے میں جکڑے ہوئے ہے۔ ناول نگار نے ایک ایسا رجز پڑھا ہے جو غالباً اُردو کے افسانوی نثر میں پہلی بار سامنے آیا ہے۔ محمد حمید شاہد کی نثر میں شعری ترنم نہیں، صلابت اور وہ مخصوص آہنگ ہے جو عمدہ نثرنگار کے یہاں پیدا ہی تب ہوتا ہے جب اس کے افکار، الفاظ اور جذبے ایک لَے میں آجاتے ہیں۔ نثر کے اس قدر اعلیٰ فن پارے کے لیے محمد حمید شاہد ہم سب کی طرف سے شکریے اور مبارک باد کے مستحق ہیں۔(سید محمد اشرف)
All products sold on BooksParadise.pk are covered under our 5 days replacement guarantee. If you got the wrong product or the product you got is damaged/defective in anyway, please let us know within 5 days of delivery in order for us to replace the product for you with no extra cost.
In all these scenarios, we request you to send us the book(s) back within 5 days of receiving the parcel, for return.
Wishlist is empty.
Your cart is empty.