Skip to product information
1 of 2

Tareekh e Ibn Khaldun

Tareekh e Ibn Khaldun

Regular price Rs.8,500
Regular price Rs.11,500 Sale price Rs.8,500
26% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Ibn Khaldun

Parts:  6

Category: History Books

اس کتاب میں تاریخ الانبیا (قبل از اسلام) جس میں حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم تک کے حالات درج ہیں:
✍ حصہ اول میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین تک حالات
✍ حصہ دوم میں خلافت معاویہ و آل مروان تک کے حالات
✍ حصہ سوم چہارم میں خلافت بنو عباس تک کے حالات
✍ حصہ پنجم میں امیران اندلس اور خلفائے مصر کے حالات
✍ حصہ ششم میں غزنوی اور غوری سلاطین کے حالات
✍ حصح ہفتم میں سلجوقی سلاطین اور فتنہ تاتار کے حالات
✍ حصہ ہشتم میں نورالدین زنگی اور خاندان صلاح الدین ایوبی کے سلاطین اور تاتاریوں کے زوال کے حالات
✍ حصہ نہم میں سلاطین ممالک بحریہ مصر کی مفصل تاریخ
✍ حصہ دہم میں مصر و شام میں ممالیک کی سلطنت کے خاتمہ سے لے کر ترقی میں آل عثمان کی سلطنت کے آغاز تک کے حالات
✍ حصہ یازدہم میں شمالی فریقہ میں بربر قبائل اور حکمرانوں کے حالات
✍ حصہ دوازدہم میں ۳۵۰ھ سے ۸۰۰ھ کے درمیان عرب میں پائے جانے والے قبائل اور ان کی حکومتوں کے حالات

 


View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)