Rs. 250-/ Shipping Charges Per Order. WhatsApp 0321-6803654 For More Details and Books.
Discount: Rs.550 (28%)
Hurry Up! Only 0 Left in Stock!
Availability: In Stock Unavailable
Writer: J R R Tolkien
Pages: 344
Category: Novels
"ہابٹ" ایک پُر خطر مہم کی داستان ہے جس میں بونوں کی ایک ٹولی اُس خزانے کی تلاش میں نکلتی ہے جس پر ایک خوفناک دیوہیکل اژدھا کنڈلی مارے بیٹھا ہے ۔جان جوکھوں میں ڈال دینے والے اس سفر میں بلبو بیگنز نامی ایک پرامن،آرام پسند اور کسی قسم کے عزم و امنگ سے عاری ہابٹ کو بھی بادل ِنخواستہ شامل ہونا پڑا جوبعد ازاں ایک چور کے طور پر اپنی حاضر دماغی اور صلاحیت پر خود بھی حیران رہ جاتا ہے ۔دیوؤں ، بھتنوں ، بونوں ، پری زادوں ، وارگ بھیڑئیو ں، دیو ہیکل مکڑیوں سے مڈبھیڑ ، عظیم الشان سماگ نامی ایک دہشتناک اژدھے سے ملاقات اور گفتگو اور پانچ لشکروں کی خونی جنگ میں شرکت، یہ سب وہ خطرات او ر واقعات ہیں جن کا سامنا اس سفر کے دوران بلبو کو رہا۔لیکن اس داستان میں کچھ پر لطف لمحات بھی ہیں ، مثلاًبے لوث دوستی،دل خوش کن دعوتیں، ہنسی مذاق اور گیت سنگیت۔۔۔بلبو بیگنز بچو ں کے ادب میں لافانی کرداروں کی صف میں اپنا مقام بنا چکا ہے۔ اپنے بچوں کی تفریح طبع کے لئے پروفیسرجے آر آر ٹولکین کے تحریر کردہ "ہابٹ"کو1937ء میں اپنی پہلی اشاعت کے ساتھ ہی ناقدین کی جانب سے زبردست دادِ تحسین حاصل ہوئی۔ اگرچہ بذاتِ خود یہ ایک مکمل اور حیرت انگیز داستان ہے ، تاہم یہ "دی لارڈ آف دی رنِگز" کے ابتدائیے کا کردار بھی ادا کرتی ہے ۔
All products sold on BooksParadise.pk are covered under our 5 days replacement guarantee. If you got the wrong product or the product you got is damaged/defective in anyway, please let us know within 5 days of delivery in order for us to replace the product for you with no extra cost.
In all these scenarios, we request you to send us the book(s) back within 5 days of receiving the parcel, for return.
Wishlist is empty.
Your cart is empty.